www.urdunotes.in

Welcome to Urdu Notes

e-learning platform

your go-to resource for comprehensive study materials in Urdu. We specialize in simplified notes covering a range of critical subjects, including Urdu Grammar, Essays, Literature, Application and Letter Writing, Novel Summaries, and Board-specific notes for various educational boards such as NCERT, BSEB, and nearly all states across India.
Additionally, we offer tailored notes designed specifically for UGC NET Urdu Language examinations. Explore our courses for a detailed breakdown of our offerings and start your journey towards mastering Urdu language studies.

WhatsApp_Image_2024-01-06_at_1.36.15_PM-removebg-preview

ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال

ولادت: 09 نومبر1877ء وفات: 21 اپریل 1938ء

بسویں صدی کے ممتاز شاعر،مصنف اور فلسفی

”سارے جہاں سے اچھا۔۔۔”

“اور”لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری

جیسے شہرہ آفاق ترانے کے خالق

تو راز کن فکاں ہے،اپنی آنکھوں پر عیاں ہوجا
خودی کا رازداں ہو جا،خدا کا ترجماں ہوجا

WhatsApp_Image_2024-01-06_at_1.38.09_PM-removebg-preview

اسداللہ خان غالب

ولادت: 1797ء وفات: 1869ء

اردو زبان کے ممتاز شاعروں میں سے ایک،عالمی ادب

میں اردو کی آواز۔غالب کی عظمت کا راز یہ ہے کہ وہ زندگی کے

 حقائق اور انسانی نفسیات کوگہرائی میں جا کر سمجھتے تھے

 اور بڑی ساد گی سے عام لوگوں کے لیے بیان کر دیتے تھے

پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے
کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

download__1_-removebg-preview (1)

سر سید احمد خاں

ولادت: 17 اکتوبر 1817 ء وفات: 27 مارچ 1898ء

ممتاز دانشور ، محقق اور ماہر تعلیم ۔ علی گڑھ مسلم

یونیورسٹی کے بانی ہندوستان میں جس شخص نے تعلیم

کو نئی شکل اور اردو نثر کو نئی صورت عطا کی اس کا

نام سر سید احمد خاں ہے۔ جدید اردونثر کے بانی

سر سید احمد خاں نےصرف طرز تحریر ہی نہیں بلکہ

ہندوستانیوں کے طرز احساس کو بھی بدلا۔

download-removebg-preview (1) (1)

ڈپٹی نذیر احمد

ولادت :6 دسمبر 1836ء وفات : 3 مئ 1912 ء

ایک اردو ناول نگار، سماجی اور مذہبی مصلح، اور خطیب

وہ شخصیت جسے پہلا اردو ناول نگار ہونے کا شرف حاصل ہے

جس نے سب سے پہلے خواتین کے لیے ادب کی تشکیل کی

جس نے تانیثیت کا منشور مرتب کیا اور انڈین پینل کوڈ کا ترجمہ ’تعزیرات ہند‘کے نام سے کیا جو سرکاری حلقوں میں بہت

 مقبول ہوا۔ اس شخصیت کا نام ڈپٹی نذیر احمد ہے۔

  

Scroll to Top