Masjid-e-Qurtaba Ka Tajziyati Mutalea | نظم مسجدِ قرطبہ کا تجزیاتی مطالعہ
تعارف مسجدِ قرطبہ اقبال کی مشہور ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے، جو ان کے شعری مجموعے “بالِ جبریل” میں شامل ہے۔ اس نظم کی فضا سراسر علامتی ہے۔ اس میں ایجاز (اختصار)، علامتی پیرایۂ اظہار، استعاراتی اسلوب، جدہ و جلال، حسنِ و جمال، منظر کشی، فکر کی وسعت اور فنی کاریگری – سب کچھ
Masjid-e-Qurtaba Ka Tajziyati Mutalea | نظم مسجدِ قرطبہ کا تجزیاتی مطالعہ Read More »