Class 9 Jamuna

NCERT Class 9 Urdu ki kitab Jamuna ke har chapter ka taaruf, khulasa, tashreeh, lafz mani, wahid jamaa, notes, MCQs, Q&A sab ek jagh.

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 7 Ghazal | Khwaja Mir Dard | ؔغزل | خواجہ میر درد

خواجہ میر دردؔ کا تعارف خواجہ میر درد 1720 میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ ان کا خاندان تصوف کے راستے پر چلنے والا تھا۔ دہلی کے حالات خراب ہوئے تو دوسرے شاعر دوسری ریاستوں میں چلے گئے، مگر درد نے دہلی چھوڑنا گوارا نہ کیا۔ ان کے کلام میں تصوف کا رنگ نمایاں ہے۔ سادگی،

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 7 Ghazal | Khwaja Mir Dard | ؔغزل | خواجہ میر درد Read More »

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 6 Miyan Nasiruddin | میاں نصیرالدین

مصنف کرشنا سوبتی کا تعارف نام۔  ان کا اصل نام وی۔ ایس۔ کرشنا سوبتی ہے۔ سنِ پیدائش و وفات۔  ۱۹۲۵ سے ۲۰۱۹ تک۔ پہچان۔  وہ ایک مشہور افسانہ نگار، مضمون نگار اور مصنفہ تھیں۔ تعلیم۔  ان کی تعلیم شملہ اور دہلی میں ہوئی۔ ملازمت۔  تقسیمِ ہند کے بعد انھوں نے راجستھان کے مہاراجہ تیج سنگھ

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 6 Miyan Nasiruddin | میاں نصیرالدین Read More »

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 5 Maali Khwandgi | مالی خواندگی

مالی خواندگی کا خلاصہ مالی خواندگی اس فہم و شعور کا نام ہے جس کے ذریعے انسان اپنے مالی وسائل کو عقل مندی سے استعمال کرتا ہے۔ ایسا انسان اپنے محفوظ مستقبل کے لیے آمدنی کا ایک حصہ بچاتا ہے اور بہتر سرمایہ کاری سے اس رقم میں اضافہ کرتا ہے، تاکہ دستیاب وسائل اور

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 5 Maali Khwandgi | مالی خواندگی Read More »

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 4 Mazmoon | Ajanta Aur Ellora | اجنتا اور ایلورا

سید مبارزالدین رفعت کا تعارف سید مبارزالدین رفعت حیدرآباد (دکن) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد محکمۂ جنگلات میں ملازم تھے۔ انھوں نے 1936 میں دسویں کا امتحان پاس کیا۔ جامعہ عثمانیہ سے بی۔اے اور ایم۔اے (فارسی) کی اسناد حاصل کیں۔ اس کے بعد عثمانیہ کالج، حیدرآباد میں فارسی کے استاد کی حیثیت سے خدمات

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 4 Mazmoon | Ajanta Aur Ellora | اجنتا اور ایلورا Read More »

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 3 Maktoob | Ghalib ke Khutoot | مکتوب ، غالب کے خطوط

مکتوب نگاری مکتوب، مراسلہ اور خط مترادف الفاظ ہیں۔ خط پیغام رسانی کا اہم اور قدیم ذریعہ ہے۔ مکتوب نگار دور فاصلے پر بیٹھے ایک شخص کو خط لکھ کر اپنے جذبات اور خیالات کی ترسیل کرتا ہے۔ خط سے مکتوب نگار (لکھنے والا) اور مکتوب الیہ (جسے خط لکھا جائے) دونوں کی شخصیت سے

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 3 Maktoob | Ghalib ke Khutoot | مکتوب ، غالب کے خطوط Read More »

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 2 Manoos Ajnabi | افسانہ، مانوس اجنبی

انتظار حسین کا تعارف انتظار حسین کی پیدائش اتر پردیش کے ضلع بلند شہر کے قصبہ ڈبائی میں ہوئی۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ ہاپوڑ سے ہائی اسکول اور میرٹھ کالج سے اردو میں ایم اے کی سند حاصل کی۔ تقسیم کے بعد وہ لاہور چلے گئے اور وہیں ان کا انتقال

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 2 Manoos Ajnabi | افسانہ، مانوس اجنبی Read More »

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 1 Panchayat | افسانہ ، پنچایت

منشی پریم چند کا تعارف منشی پریم چند کا اصل نام دھنپت رائے تھا۔ وہ 1880ء میں بنارس کے ایک گاؤں لمہی میں پیدا ہوئے اور 1936ء میں ان کا انتقال ہوا۔ انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے بعد انھوں نے محکمۂ تعلیم میں ملازمت کی۔ انگریزی دورِ حکومت میں سرکاری ملازمت کی وجہ سے حق بات

NCERT Class 9 Urdu Jamuna Chapter 1 Panchayat | افسانہ ، پنچایت Read More »

Scroll to Top