Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 32 Geet Jamuna Ki Lahren Uthti Hai گیت جمنا کی لہریں اٹھتی ہیں Solutions
گیت گیت ہندی شاعری کی ایک قدیم اور مقبول صنف ہے، جو اردو شاعری میں بھی اہم مقام رکھتی ہے۔ جس طرح غزل اردو شاعری میں مقبول ہے، اسی طرح ہندی شاعری میں گیت کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اردو زبان نے فارسی، انگریزی اور دیگر زبانوں سے اثرات قبول کیے، اسی طرح یہ […]