Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 12 Fahmidah aur Manjhli Beti Hamidah ki guftagu فہمیدہ اور منجھلی بیٹی حمیدہ کی گفتگو Solutions
ناول اردو نثر میں ناول ایک اہم صنف ہے۔ ناول کے ذریعے ہم اپنی زندگی ماحول اور روزمرہ کے معاملات کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ صنف بنیادی طور پر مغربی ادب کی دین ہے۔ برطانیہ کی ادیبہ کلا رادیوز نے ناول کو اس طرح بیان کیا ہے “ناول اس دور کی زندگی اور معاشرت کی […]