NCERT Urdu Notes

NCERT 10 Jaan Pahechan chapter 2 betakallufi بے تکلّفی Solutions

کنھیا لال کپور (1910- 1980) کنھیا لال کپور 1910 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہیں انہوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور انگریزی کے اُستاد بن گئے۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد وہ ہندوستان آگئے اور پنجاب کے شہر موگا میں واقع گورنمنٹ کالج میں پرنسپل کے طور پر کام کرنے لگے۔ ان کا […]

NCERT 10 Jaan Pahechan chapter 2 betakallufi بے تکلّفی Solutions Read More »

NCERT 10 Jaan Pahechan chapter 1 humd حمد Solutions

اسمعیل میرٹھی (1917-1844) محمد اسمعیل میرٹھی کی پیدائش 1844ء میں میرٹھ میں ہوئی۔ اُنھیں بچپن سے ہی پڑھنے لکھنے کا شوق تھا۔ اسی شوق اور محنت کی وجہ سے وہ کم عمری میں ہی ملازمت کرنے لگے اورعلم وادب کی دنیا میں مشہور ہو گئے۔ وہ اردو اور فارسی کے استاد بھی تھے۔ انھوں نے

NCERT 10 Jaan Pahechan chapter 1 humd حمد Solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 12 Nazam Gore Gariba نظم گورِغریباں solutions

نظم نظم عربی زبان کا لفظ ہے۔ لغت میں اس کے معنی ہیں “لڑی میں موتی پرونا”۔ اس کے دوسرے معنی ہیں انتظام، ترتیب، اور آرائش۔ یہ مجازی معنی ہیں جو پہلے معنی سے نکلے ہیں۔ ادبی اصطلاح میں نظم کا لفظ دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ پہلے معنی میں یہ لفظ نثر کے

Gulistan e Adab Chapter 12 Nazam Gore Gariba نظم گورِغریباں solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 11 gazal Altaf Hussain Hali غزل الطاف حسین حالی Solutions

غزل “غزل” عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں “عورتوں کی باتیں کرنا” یا “عورتوں سے باتیں کرنا”۔ عربی شاعری میں جب شاعر اپنی محبوبہ کے حسن و جمال کی تعریف کرتے یا اپنے جذبات کا اظہار کرتے، تو اسے “تغزل” کہا جاتا اور ایسے اشعار کو “غزل”۔ عربی شاعری میں غزل کا

Gulistan e Adab Chapter 11 gazal Altaf Hussain Hali غزل الطاف حسین حالی Solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 10 khaka kalimuddin ahmad خاکہ کلیم الدین احمد Solutions

خاکہ خاکہ ایک اردو اصطلاح ہے جو انگریزی لفظ “اسکیچ” کا ترجمہ ہے۔ آج کل اردو میں “خاکہ” کا لفظ زیادہ عام ہے۔ خاکہ ایک ایسی نثری تحریر ہے جس میں کسی شخصیت کی خاص اور نمایاں باتوں کو اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ قاری کے ذہن میں اس شخص کی مکمل تصویر

Gulistan e Adab Chapter 10 khaka kalimuddin ahmad خاکہ کلیم الدین احمد Solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 9 safarnama zard patton ki bahar سفرنامہ زرد پتوں کی بہار Solutions

سفرنامہ سفرنامہ آج کے دور کی ایک پسندیدہ صنف ہے۔ ہر سفر میں نیا تجربہ ہوتا ہے، اور اگر کوئی شخص اپنے تجربات کو بیان کرنے کی مہارت رکھتا ہو، تو وہ ایک دلچسپ سفرنامہ لکھ سکتا ہے۔ پرانے وقتوں میں، جب لوگ سفر سے واپس آتے تھے، تو اپنے تجربات اور مشاہدات دوسروں کو

Gulistan e Adab Chapter 9 safarnama zard patton ki bahar سفرنامہ زرد پتوں کی بہار Solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 8 tanzo mazah ghalib jadid shora ki ek majlis me طنز و مزاح غالب جدید شعرا کی ایک مجلس میں Solutions

طنز و مزاح طنز و مزاح ادب کی کوئی خاص صنف نہیں ہے بلکہ یہ اظہار کا ایک انداز یا اسلوب ہے۔ اردو ادب میں طنز و مزاح کو اکثر ایک ہی سمجھا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ دونوں الگ الگ ہیں۔ یہ ضرور ہے کہ زیادہ تر اردو لکھنے والوں نے طنز و

Gulistan e Adab Chapter 8 tanzo mazah ghalib jadid shora ki ek majlis me طنز و مزاح غالب جدید شعرا کی ایک مجلس میں Solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 7 inshaiya machar انشائیہ مچھر Solutions

انشائیہ انشا کا لفظ اردو میں مختلف طریقوں سے استعمال ہوتا ہے، اور “انشائیہ” بھی اسی سے نکلا ہے۔ محققین کے مطابق، انگریزی سے ماخوذ ہے، اور انگریزی میں عربی لفظ “السّعی” سے آیا ہے جس کا مطلب ہےکوشش کرنے کے۔ شروع میں مضمون نگاری اور انشائیہ نگاری میں کوئی خاص فرق نہیں تھا، لیکن

Gulistan e Adab Chapter 7 inshaiya machar انشائیہ مچھر Solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 6 repotaz podhe رپوتاژ، پودے Solutions

رپوتاژ رپورتاژ کو انگریزی میںReportage کہا جاتا ہے، جس کے معنی روداد یا خبر ہیں۔ اس کا مقصد عوام کو کسی نئے واقعے یا چیز کے بارے میں معلومات دینا ہوتا ہے۔ تاہم، رپورتاژ صرف ایک اطلاع نامہ نہیں، بلکہ یہ ادب کی ایک صنف ہے اور اسے تاثراتی روداد بھی کہا جاتا ہے۔ رپورتاژ

Gulistan e Adab Chapter 6 repotaz podhe رپوتاژ، پودے Solutions Read More »

Gulistan e Adab Chapter 5 aap biti is abad Kharabe me آپ بیتی، اس آباد خرابے میں Solutions

آپ بیتی آپ بیتی، جسے خود نوشت بھی کہا جاتا ہے، اپنی زندگی یا اس کے کسی خاص حصے کا بیان ہے۔ اس میں پوری زندگی کا احوال بھی آ سکتا ہے یا کسی خاص واقعے کا ذکر بھی کیا جا سکتا ہے۔ خود نوشت لکھنے کے کئی مقاصد ہو سکتے ہیں۔ مثلاً، لکھنے والا

Gulistan e Adab Chapter 5 aap biti is abad Kharabe me آپ بیتی، اس آباد خرابے میں Solutions Read More »

Scroll to Top