Ghazal

Aatish Ki Ghazal Goi, آتش کی غزل گوئی

خواجہ حیدر علی آتشؔ کھینج دیتا ہے شبیہ شعر کا خا کا خیال  فکررنگیں کام اس پر کرتی ہے پرواز کا بندشِ الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں  شاعری بھی کام ہے آئش مرصع ساز کا آتش کے نظریے کے مطابق، شاعر کے رنگین اور دلکش خیالات شعر کی صورت میں ڈھل جاتے ہیں۔ […]

Aatish Ki Ghazal Goi, آتش کی غزل گوئی Read More »

Imam Bakhsh Nasikh Ki Ghazal Goi, امام بخش ناسخؔ کی غزل گوئی

ؔامام بخش ناسخ اردو غزل کے مشہور شاعروں میں امام بخش ناسخ کا شمار نہیں ہوتا، لیکن اردو غزل کا ذکر ان کے بغیر مکمل بھی نہیں ہو سکتا۔ اردو کے کئی غزل گو شاعر ایسے ہیں جن کے مقام تک ناسخ نہیں پہنچتے، مگر غزل گوئی کے فن میں جو مہارت انہوں نے دکھائی،

Imam Bakhsh Nasikh Ki Ghazal Goi, امام بخش ناسخؔ کی غزل گوئی Read More »

Momin Khan Komin Ki Ghazal Goi, مومن خان مومنؔ کی غزل گوئی

مومن خان مومنؔ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا مرزاغالبؔ نے یہ شعر سن کر کہا تھا مومنؔ  کے اس شعر کے بدلے میں اپنا پورا دیوان دینے کو تیار ہوں نیاز فتح  پوری جو ہمارے عہد کے نامور نقاد ہوئے ہیں، انھوں نے فرمایا کہ ”  میرؔ کے سو

Momin Khan Komin Ki Ghazal Goi, مومن خان مومنؔ کی غزل گوئی Read More »

Shad Azimabadi Ki Ghazal Goi, شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی

شاد عظیم آبادی میرؔ اور پھر غالبؔ  کے دور میں اردو غزل اپنے عروج پر تھی، لیکن اس کے بعد ایک ایسا دور بھی آیا جب اردو غزل کو زوال کا سامنا کرنا پڑا۔ ملک میں انگریزوں کی حکومت قائم ہو چکی تھی اور ہر چیز کو انگریزی معیار پر پرکھا جانے لگا۔ جب اردو

Shad Azimabadi Ki Ghazal Goi, شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی Read More »

Wali Aurangabadi Ki Ghazal Goi, ولیؔ اورنگ آبادی کی غزل گوئی

ولیؔ اورنگ آبادی خوگر نہیں کچھ یوں ہی ہم ریختہ گوئی کے معشوق جو تھا اپنا باشندہ دکن کا تھا بے شک اردو شاعری ولیؔ اورنگ آبادی کے احسان سے بھرپور ہے۔ انہیں نظم اردو کی نسل کا “بابا آدم” بھی کہا گیا اور ان کے سر پر اولیت کا تاج بھی رکھا گیا لیکن

Wali Aurangabadi Ki Ghazal Goi, ولیؔ اورنگ آبادی کی غزل گوئی Read More »

Khwaja Meer Dard Ki Ghazal Goi, خواجہ میر درد کی غزل گوئی

خواجہ میر درد خواجہ میر درد کو اردو ادب میں بلند مقام حاصل ہے۔ “مولانا محمد حسین آزاد “انہیں ان شاعروں میں شامل کرتے ہیں جنہوں نے اردو زبان کو نکھارا۔ امیر مینائی جو خود بھی ایک اچھے شاعر اور سخن فہم تھے خواجہ میر درد کے اشعار میں طاقت اور تاثیر کو محسوس کرتے

Khwaja Meer Dard Ki Ghazal Goi, خواجہ میر درد کی غزل گوئی Read More »

Meer Taqi Meer Ki Ghazal Goi, میر تقی میرؔ کی غزل گوئی

میر تقی میرؔ فارسی شاعری میں حافظؔ کا جو مقام ہے وہی اردو شاعری میں میر تقی میرؔ کا ہے۔ بے شک میرؔ کو اردو شاعری کا خدائے سخن کہا جاتا ہے۔ اس بات کی تصدیق ایک لطیفے سے بھی ہوتی ہے جسے مولانا حالیؔ نے ایک جگہ بیان کیا ہے: “مفتی صدر الدین آزردہ

Meer Taqi Meer Ki Ghazal Goi, میر تقی میرؔ کی غزل گوئی Read More »

Ghulam Hamdani Mushafi Ki Ghazal Goi, غلام حمدانی مصحفی کی غزل گوئی

غلام ہمدانی مصحفیؔ اردو شاعر میں مصحفیؔ کا مقام بہت بلند ہے لیکن انہیں وہ قدر و قیمت نہیں ملی جس کے وہ مستحق تھے۔ فارسی اور عربی شاعری کے علاوہ نثری رسالوں اور شعرا کے تین تذکرے ایک دیوان قصائد اور نو دواوین غزلیات ان کے یادگار ہیں جو ایک طویل عرصے تک طباعت

Ghulam Hamdani Mushafi Ki Ghazal Goi, غلام حمدانی مصحفی کی غزل گوئی Read More »

Ghalib Ki Ghazal Goi, غالبؔ کی غزل گوئی

مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا غالبؔ کی عظمت کی اصل وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اردو غزل کو سوچنے کا طریقہ سکھایا اور اسے غور و فکر کی عادت ڈالی۔ غالبؔ سے پہلے اردو غزل کی دنیا بہت محدود تھی جہاں

Ghalib Ki Ghazal Goi, غالبؔ کی غزل گوئی Read More »

Hasrat Mohani Ki Ghazal Goi, حسرت موہانی کی غزل گوئی

حسرتؔ موہانی یہ بات بالکل درست ہے کہ حسرتؔ نے جب شاعری کا آغاز کیا تو اردو غزل کے بارے میں مختلف غلط فہمیاں پیدا ہو گئیں۔ سرسید کے اثر کی وجہ سے حالیؔ نے غزل کو کمزور اور نقصان دہ صنفِ سخن قرار دیا۔ مجنوں گورکھپوری کے الفاظ میں سرسید کا ایسا اثر حالیؔ

Hasrat Mohani Ki Ghazal Goi, حسرت موہانی کی غزل گوئی Read More »

Scroll to Top