Urdu Criticism

Meer Taqi Meer Ki Ghazal Goi, میر تقی میرؔ کی غزل گوئی

میر تقی میرؔ فارسی شاعری میں حافظؔ کا جو مقام ہے وہی اردو شاعری میں میر تقی میرؔ کا ہے۔ بے شک میرؔ کو اردو شاعری کا خدائے سخن کہا جاتا ہے۔ اس بات کی تصدیق ایک لطیفے سے بھی ہوتی ہے جسے مولانا حالیؔ نے ایک جگہ بیان کیا ہے: “مفتی صدر الدین آزردہ […]

Meer Taqi Meer Ki Ghazal Goi, میر تقی میرؔ کی غزل گوئی Read More »

Ghulam Hamdani Mushafi Ki Ghazal Goi, غلام حمدانی مصحفی کی غزل گوئی

غلام ہمدانی مصحفیؔ اردو شاعر میں مصحفیؔ کا مقام بہت بلند ہے لیکن انہیں وہ قدر و قیمت نہیں ملی جس کے وہ مستحق تھے۔ فارسی اور عربی شاعری کے علاوہ نثری رسالوں اور شعرا کے تین تذکرے ایک دیوان قصائد اور نو دواوین غزلیات ان کے یادگار ہیں جو ایک طویل عرصے تک طباعت

Ghulam Hamdani Mushafi Ki Ghazal Goi, غلام حمدانی مصحفی کی غزل گوئی Read More »

Ghalib Ki Ghazal Goi, غالبؔ کی غزل گوئی

مرزا اسد اللہ خاں غالبؔ پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا غالبؔ کی عظمت کی اصل وجہ یہ ہے کہ انہوں نے اردو غزل کو سوچنے کا طریقہ سکھایا اور اسے غور و فکر کی عادت ڈالی۔ غالبؔ سے پہلے اردو غزل کی دنیا بہت محدود تھی جہاں

Ghalib Ki Ghazal Goi, غالبؔ کی غزل گوئی Read More »

Hasrat Mohani Ki Ghazal Goi, حسرت موہانی کی غزل گوئی

حسرتؔ موہانی یہ بات بالکل درست ہے کہ حسرتؔ نے جب شاعری کا آغاز کیا تو اردو غزل کے بارے میں مختلف غلط فہمیاں پیدا ہو گئیں۔ سرسید کے اثر کی وجہ سے حالیؔ نے غزل کو کمزور اور نقصان دہ صنفِ سخن قرار دیا۔ مجنوں گورکھپوری کے الفاظ میں سرسید کا ایسا اثر حالیؔ

Hasrat Mohani Ki Ghazal Goi, حسرت موہانی کی غزل گوئی Read More »

Fani Badayuni Ki Ghazal Goi, فانی بدایونی کی غزل گوئیی

فانیؔ بدایونی پروفیسر آل احمد سرور صاحب نے فانی کو ان کے حقیقی روپ میں پیش کرنے اور ان کے کلام کی صحیح قدر و قیمت کو جانچنے کی کوشش کی ہے ورنہ اکثر لوگ فانی کے کلام کو صرف ایک زاویے سے دیکھتے ہیں۔ زیادہ تر غزل کے ناقدین نے فانی کو “یاسیات کے

Fani Badayuni Ki Ghazal Goi, فانی بدایونی کی غزل گوئیی Read More »

Yagana Changezi Ki Ghazal Goi, یگانہ چنگیزی کی غزل گوئی

(یاس عظیم آبادی) یگانہ چنگیزی یاس عظیم آبادی نے جب شاعری کا آغاز کیا تو ان کے منفرد انداز اور تیکھے پن نے لوگوں کو حیران کر دیا۔ اردو شاعری میں ان کی آواز واقعی الگ اور خاص تھی۔ اس وقت کی شاعری میں رومانی خیالات کا غلبہ تھا اور بار بار دہرائی جانے والی

Yagana Changezi Ki Ghazal Goi, یگانہ چنگیزی کی غزل گوئی Read More »

firaq gorakhpuri ki ghazal goi ka tanqeedi mutala فراقؔ گورکھپوری کی غزل گوئی کا تنقیدی مطالعہ

فراقؔ گورکھپوری فراق گورکھپوری اردو غزل میں ایک نئی اور منفرد آواز کے ساتھ آئے، جو اپنے مخصوص انداز اور نئے شعری تجربات کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ ان کے اشعار نے لوگوں کو حیران کر دیا، اور کبھی کبھار مایوس بھی کیا۔ کچھ ناقدین کا خیال تھا کہ ان کی غزل کا انداز اردو

firaq gorakhpuri ki ghazal goi ka tanqeedi mutala فراقؔ گورکھپوری کی غزل گوئی کا تنقیدی مطالعہ Read More »

faiz ahmad faiz ki ghazal goi ka tanqeedi mutala فیض احمد فیض کی غزل گوئی کا تنقیدی مطالعہ

فیض احمد فیضؔ فیض احمد فیضؔ  اپنے دور کے بہت بڑے شاعر ہیں۔ اگرچہ انہوں نے زیادہ نظمیں اور کم غزلیں کہیں، پھر بھی غزل گو شاعروں میں ان کا نام ہمیشہ ممتاز رہے گا۔ حقیقت یہ ہے کہ غزل کہنا ایک نازک فن ہے۔ جس طرح تیسرے درجے کی غزل کہنا آسان ہے، اسی

faiz ahmad faiz ki ghazal goi ka tanqeedi mutala فیض احمد فیض کی غزل گوئی کا تنقیدی مطالعہ Read More »

Ghazal Or Uska Fun, غزل اور اسکا فن

غزل کا فن اردو شاعری میں غزل کےعلاوہ اور بھی بہت کچھ ہے ۔ قصیدہ ، مرثیہ،مثنوی وغیرہ مگر جو مقبولیت غزل کو حاصل ہوا وہ کسی اور صنف کو نصیب نہ ہوسکا۔ تماشا تو  یہ کہ اردو میں جب سے تنقید کا باقاعدہ آغاز ہوا اسی وقت سے غزل کی مخالفت بھی شروع ہو

Ghazal Or Uska Fun, غزل اور اسکا فن Read More »

allama iqbal ki ghazal goi per tanqeedi nazarعلامہ اقبال کی غزل گویئ پر تنقیدی نظر

علامہ اقبالؔ جب اقبال نے شاعری کی دنیا میں قدم رکھا، اُس وقت ہر طرف غزل کا چرچا تھا اور داغؔ و میرؔ کا اندازِ سخن عوام و خواص میں مقبول تھا۔ اقبالؔ نے بھی غزل کی طرف توجہ دی اور عام طرزِ سخن کو اپنایا۔ اس وقت اقبالؔ کم عمر تھے اور ابھی میٹرک

allama iqbal ki ghazal goi per tanqeedi nazarعلامہ اقبال کی غزل گویئ پر تنقیدی نظر Read More »

Scroll to Top