Urdu Qwaid Aur Insha

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 21 – اردو قواعد اور انشاء

درخواست نویسی ذیل میں درخواست کا ایک نمونہ دیا جا رہا ہے۔ اس کے خاکے پر غور کیجیے ۔ تاریخ  ۔  یکم جنوری، 2011 بخدمت پرنسپل صاحب گورنمنٹ سینئیر سیکنڈری اسکول بلّی ماران، دہلی موضوع  ۔  دو دن کی رخصت کی درخواست جنابِ عالی عرض ہے کہ ماہ جنوری کی 12 اور 13 تاریخ کو […]

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 21 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 20 – اردو قواعد اور انشاء

غزل ان اشعار کو غور سے پڑھیے بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیں تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں طبیعت اپنی گھبراتی ہے جب سنسان راتوں میں ہم ایسے میں تری یادوں کی چادر تان لیتے ہیں خود اپنا فیصلہ بھی عشق میں کافی نہیں ہوتا اسے بھی

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 20 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 19 – اردو قواعد اور انشاء

داستان اردو کے افسانوی ادب کی تاریخ میں جن اصناف کی خاص اہمیت ہے، اُن میں ناول اور افسانے کے علاوہ داستان بھی شامل ہے۔ افسانوی ادب کی ان اصناف میں داستان سب سے قدیم ہے۔ بنیادی طور پر داستان کا فن بیانیہ کا فن ہے۔ جس کا زیادہ تعلق سننے سنانے سے ہے۔ اردو

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 19 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 18 – اردو قواعد اور انشاء

علمِ بدیع کلام میں حُسن ، اثر اور زور پیدا کرنے کے لیے اسے بہت سی خوبیوں کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ قواعد کی زبان میں انھیں ہم صنائع بدائع کے نام سے جانتے ہیں۔ صنائع صنعت کی جمع ہے۔ اس کا مطلب ہے کاری گری /ہنر مندی اور بدائع، بدیع کی جمع ہے۔

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 18 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 17 – اردو قواعد اور انشاء

علم بیان اس شعر کو پڑھیے اور غور کیجیے گلدستہ معنی کو نئے ڈھنگ سے باندھوں اک پھول کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں کسی بات کو دل کش اور پُر اثر انداز سے کہنے کے بہت سے طریقے ہو سکتے ہیں ۔ وہ علم جس کے ذریعے ہم کسی بات / کلام

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 17 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 16 – اردو قواعد اور انشاء

شعر کافن شعر دوستوں کی محفل تھی۔ بے تکلف گفتگو نے رفتہ رفتہ ہنسی مذاق کی جگہ ایک دوسرے پر طنز اور تضحیک کا رنگ اختیار کر لیا۔ محفل سمٹ سمٹا کر بس دوستوں پر مرکوز ہوگئی ۔ شائستہ گفتگو غیر شائستگی میں بدلنے لگی۔ خوش کلامی کی جگہ بد کلامی نے لے لی۔ تو

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 16 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 15 – اردو قواعد اور انشاء

رموز اوقاف ذیل کی علامتوں کو دیکھیے اور ان کے معنی واہمیت پر غور کیجیے۔ +، -، X، ÷، =، ✓ ان علامتوں کا ا استعمال حساب کے سوالات حل کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اسی طرح زیر، زبر، پیش، تشدید اور جزم وغیرہ اعراب ہیں۔ ان کا استعمال الفاظ کے تلفظ کے لیے

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 15 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 14 – اردو قواعد اور انشاء

فقره یہاں کچھ لفظوں کے مجموعے پیش کیے جا رہے ہیں۔ انھیں غور سے پڑھیے۔ جذبات کی عکاسی شام سے پہلے گائی جاتی ہے۔ مشاہدے کی گہرائی محبت کا پیغام غور کیجیے، اوپر لفظوں کے جو مجموعے پیش کیے گئے ہیں۔ اس سے مکمل معنی سامنے نہیں آتے بلکہ ان کے پڑھنے سے ادھورے معنی

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 14 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 13 – اردو قواعد اور انشاء

کہاوت درج ذیل کہانی پڑھیے ایک دن کی بات ہے، ایک لومڑی اپنی غذا کی تلاش میں نکلی ۔ سارے دن گھومتی پھرتی رہی۔ کھانے کو کچھ نہ ملا۔ اسی تلاش میں وہ ایک باغ میں پہنچ گئی۔ وہاں انگور کی بیل تھی۔ انگور کے رس دار خوشے لٹک رہے تھے۔ لومڑی کے منہ میں

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 13 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 12 – اردو قواعد اور انشاء

محاورے اب ان جملوں کو پڑھیے بہت دن بعد نانی سے مل کر آنکھیں بھر آئیں۔ حقیقت سامنے آنے پر وہ بغلیں جھانکنے لگا۔ آپ سے مل کر دل باغ باغ ہو گیا۔ ان جملوں کے خط کشیدہ الفاظ آنکھیں بھر آنا، بغلیں جھانکنا اور دل باغ باغ ہو گیا کے معنی ہیں رنجیدہ ہونا

NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 12 – اردو قواعد اور انشاء Read More »

Scroll to Top