Biography Notes

Rajab Ali Beg Suroor ke Adabi Khidmaat, رجب علی بیگ سرورؔ کے ادبی خدمات

رجب علی بیگ سرورؔ کے ادبی خدمات تعارف رجب علی بیگ نام، سرورؔ تخلص، وطن لکھنؤ، سال ولادت 1786ء، والد کا نام مرزا اصغر علی تھا۔ تربیت اور تعلیم دہلی میں ہوئی۔ عربی اور فارسی زبان و ادب کے علاوہ شہ سواری، تیر اندازی، خوشنویسی اور موسیقی میں ماہر تھے۔ مزاج میں شوخی و ظرافت […]

Rajab Ali Beg Suroor ke Adabi Khidmaat, رجب علی بیگ سرورؔ کے ادبی خدمات Read More »

Rajab Ali Beg Suroor ka Taruf, مرزا رجب علی بیگ سرور کا تعارف

مرزا رجب علی بیگ سرور کا تعارف تمہید رجب علی بیگ سرور، دبستان لکھنو کے ایک ممتاز انشا پرداز اور نمائندہ ادیب ہیں۔ فسانۂ عجائب ، ان کی ایک شاہکار اور طبع زاد داستان ہے۔ فسانہ عجائب صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ تہذیبی اور اسلوبی خوبیوں کا ایک ایسا خوبصورت نمونہ ہے جس میں

Rajab Ali Beg Suroor ka Taruf, مرزا رجب علی بیگ سرور کا تعارف Read More »

Insha Allah Khan Insha ke Adabi Karname, انشا اللہ خاں انشا کے ادبی کارنامے

انشا اللہ خاں انشا کے ادبی کارنامے انشا اللہ خاں انشا کا نام اردو اور فارسی شعر و ادب میں بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے نظم اور نثر دونوں میں لکھا ہے اور دونوں میں اپنی یادگار کتابیں چھوڑی ہیں۔ شاعری میں غزل، قصیدہ، مثنوی، ریختی، رباعی جیسی اصناف میں ان کی بہترین

Insha Allah Khan Insha ke Adabi Karname, انشا اللہ خاں انشا کے ادبی کارنامے Read More »

Insha Allah Khan Insha Ka Taruf, انشا اللہ خاں انشا کا تعارف

انشا اللہ خاں انشا تمہید ادب میں داستان گوئی کی روایت خاصی قدیم ہے۔ اردو ادب میں اس کی ابتدا ترجمہ شدہ داستانوں سے ہوئی ۔ داستانوں کو ترجمہ کرنے یا ان کو آسان زبان میں منتقل کرنے کا کام سب سے پہلے فورٹ ولیم کالج کلکتہ میں ہوا ، جہاں پر عربی ، فارسی

Insha Allah Khan Insha Ka Taruf, انشا اللہ خاں انشا کا تعارف Read More »

Mulla Wajhi Ke Adabi Karname, ملا وجہی کے ادبی کارنامے

ملا وجہی کے ادبی کارنامے وجہی دکنی زبان کا باصلاحیت اور اچھے اندازِ بیان کا شاعر تھا۔ اس نے شاعری کی کئی قسموں میں لکھا، جیسے مثنوی، غزل، رباعی، مرثیہ وغیرہ۔ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ وجہی ایک خاص انداز رکھنے والا نثر نگار بھی تھا۔ دکنی زبان میں اس کی دو نثری کتابیں ’سب

Mulla Wajhi Ke Adabi Karname, ملا وجہی کے ادبی کارنامے Read More »

Mulla Wajhi Ka Taruf, ملا وجہی کا تعارف

ملا وجہی کا تعارف تعارف داستان اردو ادب کی ایک اہم صنف ہے۔ اس کا تعلق کہانی والے ادب (افسانوی ادب) سے ہے۔ داستانیں نظم میں بھی لکھی گئی ہیں اور نثر میں بھی۔ اردو میں سب سے پہلے منظوم داستانیں لکھی گئیں، جو مثنوی کی صورت میں ہیں۔ ان کی شروعات دکنی مثنویوں سے

Mulla Wajhi Ka Taruf, ملا وجہی کا تعارف Read More »

Sir Syed Ahmad Khan Ki Halat e Zindadgi, سر سید احمد خان کی حالتِ زندگی

سر سید احمد خان کی حالتِ زندگی ۱۸۵۷ء کے خونی انقلاب کے بعد مسلمانوں کے لئے حالات بہت بدتر ہو چکے تھے اور اس انقلاب سے سب سے زیادہ نقصان ہندوستانی مسلمانوں کا ہوا تھا۔ ایک تو ان پر بغاوت کا الزام لگا دوسرے انہیں ساجی ، معاشی تعلیمی ترقی میں پیچھے کر دیا گیا

Sir Syed Ahmad Khan Ki Halat e Zindadgi, سر سید احمد خان کی حالتِ زندگی Read More »

Deputy Nazir Ahmad ke Adabi Karname, ڈپٹی نذیر احمد کے ادبی کارنامے

ڈپٹی نذیر احمد کے ادبی کارنامے نذیر احمد کے علمی وادبی کارنامے مسلم ہیں۔ انہوں نے اپنی ادبی زندگی کا آغاز ترجمہ سے کیا اور سب سے پہلے انکم ٹیکس ایکٹ کا اردو ترجمہ کیا۔ اس کے بعد ان کے کئی اہم تراجم منظر عام پر آئے ۔ پھر درسی کتابیں تصنیف کی ، متعدد

Deputy Nazir Ahmad ke Adabi Karname, ڈپٹی نذیر احمد کے ادبی کارنامے Read More »

Deputy Nazir Ahmad Ke Halat E Zindagi, ڈپٹی نذیر احمد کے حالات زندگی

ڈپٹی نذیر احمد کے حالات زندگی ناول انگریزی زبان سے اردو زبان میں متعارف ہوا ۔ لفظ ناول اطالوی زبان کے لفظ ناویلا سے مستعار ہے جس کے معنی نیا کے ہیں۔ اردو میں اس کے آغاز کے سلسلے میں اگر چہ اختلاف ہے لیکن اکثر محققین اس بات پر متفق ہیں کہ ڈپٹی نذیر

Deputy Nazir Ahmad Ke Halat E Zindagi, ڈپٹی نذیر احمد کے حالات زندگی Read More »

Ghalib Ki Halat e Zindagi, غالب کی حالتِ زندگی

غالب کی حالات زندگی مغل سلطنت کا آفتاب غروب ہونے والا تھا، لیکن غروب ہوتے وقت بھی اس آفتاب نے جو قیمتی خزانے چھوڑے، ان میں سے ایک کو دنیا اسد اللہ خاں غالب کے نام سے جانتی ہے۔ یہ زمانہ اگرچہ مغلیہ سلطنت کے زوال کا تھا، لیکن اردو شاعری کا سورج پورے عروج

Ghalib Ki Halat e Zindagi, غالب کی حالتِ زندگی Read More »