روز مَرّه
یہ جملے پڑھیے
اللہ قسم ! سچ کہہ رہی ہوں۔
انھوں نے تو جھوٹے منہ بھی مجھے رکنے لیے نہیں کہا۔
وہ دن گئے کہ تم زمین پر پاؤں نہ دھرتے تھے۔
خط کشیدہ الفاظ ایسے فقرے ہیں، جنھیں روزانہ کی بات چیت میں خاص موقعوں پر اور خاصمعنوں کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسے فقروں کو روز مَرّہ کہتے ہیں۔
This lesson, NCERT Class 12 Urdu Grammar Chapter 11 (Urdu Qawaid aur Insha), covers Chapter 11 on common daily expressions, explaining phrases used in everyday conversations with specific meanings, known as “Roz Marrah” expressions.