sare jahan se acha hindu sita hamara nazam ki tashreeh سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا نظم کی تشریح
ترانئہ ہندی سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا نظم کی تشریح سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا تشریح یہ شعر علامہ اقبال کی مشہور نظم ’ترانۂ ہندی‘ سے لیا گیا ہے جو 1904ء میں لکھی گئی۔ اس نظم میں اقبال نے وطن سے محبت اور اس پر […]