Bale Jibreel, Allama Iqbal, Mita Diya Mere Saqi Ne, Ghazal Ki Tashreeh بالِ جبریل، علامہ اقبال، مٹا دیا مرے ساقی نے، غزل کی تشریح
بالِ جبریل، علامہ اقبال نوویں غزل مٹا دیا مرے ساقی نے عالم من و تو پلا کے مجھ کو مےلاالٰہ الاہو نہ مے نہ شعر نہ ساقی نہ شور چنگ و رباب سکوت کوہ و لب جو و لالۂ خود رو گدائے مے کدہ کی شان بے نیازی دیکھ پہنچ کے چشمۂ حیواں پہ توڑتا