Urdu NET Notes

Dastan Fasana-e-Ajaib ka Khulasa, داستان فسانہ عجائب کا خلاصہ

داستان فسانہ عجائب کا خلاصہ فیروز بخت سرزمین ختن کے شہر فسحت آباد کا بادشاہ تھا ، جس کے تخت و تاج کا کوئی وارث نہ تھا۔ خوش قسمتی سے ساٹھ برس کے سن میں ایک اولاد پیدا ہوئی جس کا نام جان عالم رکھا گیا۔ جان عالم حسن و جمال کا جسمانی نمونہ تھا۔ […]

Dastan Fasana-e-Ajaib ka Khulasa, داستان فسانہ عجائب کا خلاصہ Read More »

Rajab Ali Beg Suroor ke Adabi Khidmaat, رجب علی بیگ سرورؔ کے ادبی خدمات

رجب علی بیگ سرورؔ کے ادبی خدمات تعارف رجب علی بیگ نام، سرورؔ تخلص، وطن لکھنؤ، سال ولادت 1786ء، والد کا نام مرزا اصغر علی تھا۔ تربیت اور تعلیم دہلی میں ہوئی۔ عربی اور فارسی زبان و ادب کے علاوہ شہ سواری، تیر اندازی، خوشنویسی اور موسیقی میں ماہر تھے۔ مزاج میں شوخی و ظرافت

Rajab Ali Beg Suroor ke Adabi Khidmaat, رجب علی بیگ سرورؔ کے ادبی خدمات Read More »

Rajab Ali Beg Suroor ka Taruf, مرزا رجب علی بیگ سرور کا تعارف

مرزا رجب علی بیگ سرور کا تعارف تمہید رجب علی بیگ سرور، دبستان لکھنو کے ایک ممتاز انشا پرداز اور نمائندہ ادیب ہیں۔ فسانۂ عجائب ، ان کی ایک شاہکار اور طبع زاد داستان ہے۔ فسانہ عجائب صرف تفریح کا ذریعہ نہیں بلکہ تہذیبی اور اسلوبی خوبیوں کا ایک ایسا خوبصورت نمونہ ہے جس میں

Rajab Ali Beg Suroor ka Taruf, مرزا رجب علی بیگ سرور کا تعارف Read More »

Rani Ketki Ki Kahani Ka Fani Jaiza, رانی کیتکی کی کہانی کا فنی مطالعہ

رانی کیتکی کی کہانی کا فنی مطالعہ تمہید رانی کیتکی کی کہانی انشا اللہ خاں انشا کے تمام ادبی کاموں میں سے سب سے اہم کام ہے۔ اس داستان کی اہمیت اس کی فنی خوبیوں کی وجہ سے ہے۔ کہانی کے لحاظ سے یہ ایک عام داستان ہے۔ جس وقت یہ داستان لکھی گئی اس

Rani Ketki Ki Kahani Ka Fani Jaiza, رانی کیتکی کی کہانی کا فنی مطالعہ Read More »

Rani Ketki ki Kahani ka khulasa, رانی کیتکی کی کہانی کا خلاصہ

رانی کیتکی کی کہانی کا خلاصہ کنور اودے بھان کسی دیس کے راجا سورج بھان کا اکلوتا بیٹا تھا۔ وہ جب سولہ برس کا ہوا تو ایک دن گھوڑے پر سوار ہو کر اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ سیر کے لیے نکلا۔ راستے میں اسے ایک ہرنی دکھائی دی۔ کنور اودے بھان نے اس ہرنی

Rani Ketki ki Kahani ka khulasa, رانی کیتکی کی کہانی کا خلاصہ Read More »

Insha Allah Khan Insha ke Adabi Karname, انشا اللہ خاں انشا کے ادبی کارنامے

انشا اللہ خاں انشا کے ادبی کارنامے انشا اللہ خاں انشا کا نام اردو اور فارسی شعر و ادب میں بہت اہم سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے نظم اور نثر دونوں میں لکھا ہے اور دونوں میں اپنی یادگار کتابیں چھوڑی ہیں۔ شاعری میں غزل، قصیدہ، مثنوی، ریختی، رباعی جیسی اصناف میں ان کی بہترین

Insha Allah Khan Insha ke Adabi Karname, انشا اللہ خاں انشا کے ادبی کارنامے Read More »

Insha Allah Khan Insha Ka Taruf, انشا اللہ خاں انشا کا تعارف

انشا اللہ خاں انشا تمہید ادب میں داستان گوئی کی روایت خاصی قدیم ہے۔ اردو ادب میں اس کی ابتدا ترجمہ شدہ داستانوں سے ہوئی ۔ داستانوں کو ترجمہ کرنے یا ان کو آسان زبان میں منتقل کرنے کا کام سب سے پہلے فورٹ ولیم کالج کلکتہ میں ہوا ، جہاں پر عربی ، فارسی

Insha Allah Khan Insha Ka Taruf, انشا اللہ خاں انشا کا تعارف Read More »

Dastan Sabras Ka Khulasa, داستان سب رس کا خلاصہ

داستان سب رس کا خلاصہ تعارف داستانیں ہمارے ادب کا قیمتی خزانہ ہیں۔ سیاسی حالات و واقعات کو جاننے کے لیے تاریخ کی کتابیں کافی ہوتی ہیں، لیکن اگر ہم اپنی تہذیبی تاریخ کو سمجھنا چاہیں تو ہمیں داستانوں کا مطالعہ کرنا ہوگا۔ کھانے پینے، رہن سہن، رسم و رواج، عقائد و قومیں، لباس اور

Dastan Sabras Ka Khulasa, داستان سب رس کا خلاصہ Read More »

Dastan Sabras Ka Taruf, داستان سب رس کا تعارف

داستان سب رس کا تعارف سب رس کا تعارف سب رس دکنی اردو کے مشہور شاعر اور نثر نگار ملا اسد اللہ وجہی کی کتاب ہے۔ وجہی گولکنڈے کی قطب شاہی سلطنت کے پانچویں فرمانروا سلطان محمد قلی قطب شاہ کے دربار کا ملک الشعرا تھا لیکن اس نے سب رس سلطان عبد اللہ قطب

Dastan Sabras Ka Taruf, داستان سب رس کا تعارف Read More »

Mulla Wajhi Ke Adabi Karname, ملا وجہی کے ادبی کارنامے

ملا وجہی کے ادبی کارنامے وجہی دکنی زبان کا باصلاحیت اور اچھے اندازِ بیان کا شاعر تھا۔ اس نے شاعری کی کئی قسموں میں لکھا، جیسے مثنوی، غزل، رباعی، مرثیہ وغیرہ۔ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ وجہی ایک خاص انداز رکھنے والا نثر نگار بھی تھا۔ دکنی زبان میں اس کی دو نثری کتابیں ’سب

Mulla Wajhi Ke Adabi Karname, ملا وجہی کے ادبی کارنامے Read More »