Bale Jibreel, Allama Iqbal, La Phir Ek Bar Wahi Baada, Ghazal Ki Tashreeh بالِ جبریل، علامہ اقبال، لا پھر اک بار وہی بادہ، غزل کی تشریح
بالِ جبریل، علامہ اقبال آٹھویں غزل لا پھر اک بار وہی بادہ و جام اے ساقی ہاتھ آ جائے مجھے میرا مقام اے ساقی تین سو سال سے ہیں ہند کے مے خانے بند اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی میری مینائے غزل میں تھی ذرا سی باقی شیخ کہتا ہے کہ […]