Ghazal

Urdu ke mash-hoor shora ki ghazal-goi ka taaruf,  khususiyat, Jaiza aur Tanqeed notes ki shakal mein sabhi class ke students aur NET/SET taiyari ke liye.

Khwaja Meer Dard, Tohmat Chand Apne Zimme Dhar Chale Ghazal Ki Tashreeh تہمت چند اپنے ذمے دھر چلے غزل کی تشریح

غزل کی تشریح تہمت چند اپنے ذمے دھر چلےجس لیے آئے تھے سو ہم کر چلے تشریح اس شعر میں خواجہ میر دردؔ زندگی کی حقیقت اور انسان کے مقصدِ حیات کو بڑی سادگی مگر گہرے فلسفیانہ انداز میں بیان کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ ہم پر دنیا والوں نے طرح طرح کے الزام

Khwaja Meer Dard, Tohmat Chand Apne Zimme Dhar Chale Ghazal Ki Tashreeh تہمت چند اپنے ذمے دھر چلے غزل کی تشریح Read More »

Meer Taqi Meer, Hamare Aage Tera Jab Kaso Ne Ghazal Ki Tashreeh, میر تقی میر ہمارے آگے ترا جب کسو نے غزل کی تشریح

غزل کی تشریح ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیادل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا تشریح شاعر کہتا ہے کہ جب بھی کسی نے میرے سامنے میرے محبوب کا نام لیا تو میرا دل جو پہلے ہی محبت کے دکھوں سے زخمی تھا تڑپ اٹھا۔ میں نے بڑی مشکل سے اپنے

Meer Taqi Meer, Hamare Aage Tera Jab Kaso Ne Ghazal Ki Tashreeh, میر تقی میر ہمارے آگے ترا جب کسو نے غزل کی تشریح Read More »

Meer Taqi Meer, Faqeerana Aaye Sada Kar Chale, Ghazal Ki Tashreeh,  میر تقی میر، فقیرانہ آئے صدا کر چلے،غزل کی تشریح

غزل کی تشریح فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے تشریح اس شعر میں میر اپنی زندگی اور موت دونوں کا نقشہ کھینچتے ہیں۔ شاعر کہتا ہے کہ ہم دنیا میں فقیروں کی طرح آئے یعنی ہمارے آنے کا کوئی شور و ہنگامہ نہ ہوا، نہ دولت و جاہ و

Meer Taqi Meer, Faqeerana Aaye Sada Kar Chale, Ghazal Ki Tashreeh,  میر تقی میر، فقیرانہ آئے صدا کر چلے،غزل کی تشریح Read More »

Wali Dakni Yaad Karna Har Ghadi Us Yaar Ghazal Ki Tashreeh, ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار  غزل کی تشریح

غزل کی تشریح یاد کرنا ہر گھڑی اس یار کا ہے وظیفہ مجھ دل بیمار کا تشریح شاعر اپنے محبوب کے ذکر اور یاد کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا معمول قرار دیتا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ میرا دل چونکہ عشق کی شدت میں بیمار ہے اس لیے ہر وقت محبوب کو یاد

Wali Dakni Yaad Karna Har Ghadi Us Yaar Ghazal Ki Tashreeh, ولی دکنی یاد کرنا ہر گھڑی اس یار  غزل کی تشریح Read More »

Khwaja Meer Dard, Jag Me Aakar Idhar Udhar Dekha Ghazal Ki Tashreeh جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا غزل کی تشریح

غزل کی تشریح جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھاتو ہی آیا نظر جدھر دیکھا تشریح اس شعر میں شاعر اپنے کائناتی مشاہدے کا ذکر کرتا ہے۔ شاعر کہتا ہے کہ میں نے اس دنیا میں آ کر ہر طرف نگاہ ڈالی مختلف جلوے اور مناظر دیکھے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ہر جگہ صرف

Khwaja Meer Dard, Jag Me Aakar Idhar Udhar Dekha Ghazal Ki Tashreeh جگ میں آ کر ادھر ادھر دیکھا غزل کی تشریح Read More »

Wali Dakni Muflisi Sab Bahar Khoti Hai Ghazal Ki Tashreeh, ولی دکنی مفلسی سب بہار کھوتی ہے غزل کی تشریح

غزل کی تشریح مفلسی سب بہار کھوتی ہے مرد کا اعتبار کھوتی ہے تشریح اس شعر میں شاعر نے مفلسی (غربت) کے اثرات کو بیان کیا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ جب انسان غربت میں مبتلا ہوتا ہے تو اُس کی زندگی کی تمام خوشیاں اور بہاریں ختم ہو جاتی ہیں۔ غربت نہ صرف انسان

Wali Dakni Muflisi Sab Bahar Khoti Hai Ghazal Ki Tashreeh, ولی دکنی مفلسی سب بہار کھوتی ہے غزل کی تشریح Read More »

Aatish Ki Ghazal Goi, آتش کی غزل گوئی

خواجہ حیدر علی آتشؔ کھینج دیتا ہے شبیہ شعر کا خا کا خیال  فکررنگیں کام اس پر کرتی ہے پرواز کا بندشِ الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیں  شاعری بھی کام ہے آئش مرصع ساز کا آتش کے نظریے کے مطابق، شاعر کے رنگین اور دلکش خیالات شعر کی صورت میں ڈھل جاتے ہیں۔

Aatish Ki Ghazal Goi, آتش کی غزل گوئی Read More »

Imam Bakhsh Nasikh Ki Ghazal Goi, امام بخش ناسخؔ کی غزل گوئی

ؔامام بخش ناسخ اردو غزل کے مشہور شاعروں میں امام بخش ناسخ کا شمار نہیں ہوتا، لیکن اردو غزل کا ذکر ان کے بغیر مکمل بھی نہیں ہو سکتا۔ اردو کے کئی غزل گو شاعر ایسے ہیں جن کے مقام تک ناسخ نہیں پہنچتے، مگر غزل گوئی کے فن میں جو مہارت انہوں نے دکھائی،

Imam Bakhsh Nasikh Ki Ghazal Goi, امام بخش ناسخؔ کی غزل گوئی Read More »

Momin Khan Komin Ki Ghazal Goi, مومن خان مومنؔ کی غزل گوئی

مومن خان مومنؔ تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا مرزاغالبؔ نے یہ شعر سن کر کہا تھا مومنؔ  کے اس شعر کے بدلے میں اپنا پورا دیوان دینے کو تیار ہوں نیاز فتح  پوری جو ہمارے عہد کے نامور نقاد ہوئے ہیں، انھوں نے فرمایا کہ ”  میرؔ کے سو

Momin Khan Komin Ki Ghazal Goi, مومن خان مومنؔ کی غزل گوئی Read More »

Shad Azimabadi Ki Ghazal Goi, شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی

شاد عظیم آبادی میرؔ اور پھر غالبؔ  کے دور میں اردو غزل اپنے عروج پر تھی، لیکن اس کے بعد ایک ایسا دور بھی آیا جب اردو غزل کو زوال کا سامنا کرنا پڑا۔ ملک میں انگریزوں کی حکومت قائم ہو چکی تھی اور ہر چیز کو انگریزی معیار پر پرکھا جانے لگا۔ جب اردو

Shad Azimabadi Ki Ghazal Goi, شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی Read More »

Wali Aurangabadi Ki Ghazal Goi, ولیؔ اورنگ آبادی کی غزل گوئی

ولیؔ اورنگ آبادی خوگر نہیں کچھ یوں ہی ہم ریختہ گوئی کے معشوق جو تھا اپنا باشندہ دکن کا تھا بے شک اردو شاعری ولیؔ اورنگ آبادی کے احسان سے بھرپور ہے۔ انہیں نظم اردو کی نسل کا “بابا آدم” بھی کہا گیا اور ان کے سر پر اولیت کا تاج بھی رکھا گیا لیکن

Wali Aurangabadi Ki Ghazal Goi, ولیؔ اورنگ آبادی کی غزل گوئی Read More »

Khwaja Meer Dard Ki Ghazal Goi, خواجہ میر درد کی غزل گوئی

خواجہ میر درد خواجہ میر درد کو اردو ادب میں بلند مقام حاصل ہے۔ “مولانا محمد حسین آزاد “انہیں ان شاعروں میں شامل کرتے ہیں جنہوں نے اردو زبان کو نکھارا۔ امیر مینائی جو خود بھی ایک اچھے شاعر اور سخن فہم تھے خواجہ میر درد کے اشعار میں طاقت اور تاثیر کو محسوس کرتے

Khwaja Meer Dard Ki Ghazal Goi, خواجہ میر درد کی غزل گوئی Read More »

Scroll to Top