Bale Jibreel, Allama Iqbal, Pareshan Ho Ke Meri Khak, Ghazal Ki Tashreeh بالِ جبریل، علامہ اقبال، پریشاں ہو کے میری خاک، غزل کی تشریح
بالِ جبریل، علامہ اقبال چھٹہی غزل پریشاں ہو کے میری خاک آخر دل نہ بن جائے جو مشکل اب ہے یا رب پھر وہی مشکل نہ بن جائے نہ کر دیں مجھ کو مجبور نوا فردوس میں حوریں مرا سوز دروں پھر گرمی محفل نہ بن جائے کبھی چھوڑی ہوئی منزل بھی یاد آتی ہے […]