Bale Jibreel Ka Taruf بال جبریل کا تعارف
بال جبریل تعارف،تعبیر اور تفھیم اقبال نے اپنی شاعری کا آغاز غزل سے کیا اور غزل گوئی کا یہ سلسلہ آخر تک جاری رہا لیکن اقبال کی غزل کے روپ بدلتے رہے ۔ ان کی ابتدائی غزلوں پر داغ دامیر کا رنگ غالب ہے مگر رفتہ رفتہ وہ اس اثر سے آزاد ہوتے گئے اور […]
Bale Jibreel Ka Taruf بال جبریل کا تعارف Read More »