Wali Dakni Muflisi Sab Bahar Khoti Hai Ghazal Ki Tashreeh, ولی دکنی مفلسی سب بہار کھوتی ہے غزل کی تشریح
مفلسی سب بہار کھوتی ہےغزل کی تشریح مفلسی سب بہار کھوتی ہے مرد کا اعتبار کھوتی ہے تشریح اس شعر میں شاعر نے مفلسی (غربت) کے اثرات کو بیان کیا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ جب انسان غربت میں مبتلا ہوتا ہے تو اُس کی زندگی کی تمام خوشیاں اور بہاریں ختم ہو جاتی ہیں۔ […]