Meer Taqi Meer, Hamare Aage Tera Jab Kaso Ne Ghazal Ki Tashreeh, میر تقی میر ہمارے آگے ترا جب کسو نے غزل کی تشریح
غزل کی تشریح ہمارے آگے ترا جب کسو نے نام لیادل ستم زدہ کو ہم نے تھام تھام لیا تشریح شاعر کہتا ہے کہ جب بھی کسی نے میرے سامنے میرے محبوب کا نام لیا تو میرا دل جو پہلے ہی محبت کے دکھوں سے زخمی تھا تڑپ اٹھا۔ میں نے بڑی مشکل سے اپنے […]