Khuda Ki Rahmaten Hon Aap Par Sau Baar Maududi Lyric, خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی
خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی دعائیں دے رہی ہے ایس آئی او بیدار مودودی ستم اپنوں کے ہی کم تھے نہ غیروں کی جفا کم تھی مگر کیا ظرف تھا سب کے رہے غمخوار مودودی خدا کی رحمتیں ہوں آپ پر سو بار مودودی دعائیں دے رہی ہے ایس آئی او […]