BPSC TRE-1.0 PGT Urdu Class 11-12 Previous Year Question Paper 26-08-2023 with Solved Questions
اقتباس – 1 ’’مولانا محمد علی بچپن سے ہی پڑھنے لکھنے میں بہت تیز تھے۔ رام پور میں ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے علی گڑھ یونیورسٹی میں داخل ہوئے۔ یہاں سے انھوں نے بی اے کی ڈگری لی اور اوّل نمبر سے کامیاب ہوئے۔ اس کے بعد وہ