Bale Jibreel, Allama Iqbal, Agar Kaj Rau Hai Anjum Aasman Tera Hai Ya Mera Ghazal Ki Tashreeh بالِ جبریل ، علامہ اقبال، اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرا غزل کی تشریح
بالِ جبریل ،علامہ اقبال دوسری غزل اگر کج رو ہیں انجم آسماں تیرا ہے یا میرا مجھے فکر جہاں کیوں ہو جہاں تیرا ہے یا میرا اگر ہنگامہ ہائے شوق سے ہے لا مکاں خالی خطا کس کی ہے یا رب لا مکاں تیرا ہے یا میرا اسے صبح ازل انکار کی جرأت ہوئی کیوں