Urdu Notes

Urdu Notes for all classes and students: Class 1 to 12 Urdu notes, UG, PG, UGC NET, SET, PhD and competitive exam preparation material, including chapter-wise notes, important questions, MCQs, question answers, Urdu grammar, literature, poetry, prose, summaries, practice sets and exam preparation material, all post in one place.

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 5, Meer Taqi Meer Solutions, میر تقی میرؔ

میر تقی میر (1722 – 1810) میر تقی میر آگرہ میں 1722 میں پیدا ہوئے۔ جب وہ چھوٹے تھے تو ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ کچھ وقت بعد وہ دلی آ گئے۔ دلی میں حالات خراب ہونے لگے تو میر روزگار کی تلاش میں لکھنؤ چلے گئے۔ اپنی باقی زندگی وہیں گزاری اور

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 5, Meer Taqi Meer Solutions, میر تقی میرؔ Read More »

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 4, Qual ka paas Solutions, قول کا پاس

منشی پریم چند  (1880–1936) پریم چند اردو کے مشہور ناول اور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 1880 میں بنارس کے ایک گاؤں لمہی میں ہوئی۔ ان کا اصل نام دھنپت رائے تھا۔ ابتدائی تعلیم گاؤں کے مدرسے میں حاصل کی۔ میٹرک پاس کرنے کے بعد 1899 میں چُنار گڑھ کے ایک مشن اسکول میں

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 4, Qual ka paas Solutions, قول کا پاس Read More »

NCERT 10 Jaan Pehchan chapter 3 naiki or badi Solutions, نیکی اور بدی

نظؔیر اکبر آبادی (1740–1830) نظیر اکبر آبادی کا اصل نام ولی محمد تھا۔ وہ دہلی میں پیدا ہوئے اور بعد میں اپنے خاندان کے ساتھ آگرہ میں آ کر رہنے لگے۔ نظیر ایک عوامی شاعر تھے، یعنی وہ عام لوگوں کی زندگی کے بارے میں شاعری کرتے تھے۔ ان کی شاعری میں ہندوستانی زندگی اور

NCERT 10 Jaan Pehchan chapter 3 naiki or badi Solutions, نیکی اور بدی Read More »

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 2, Betakallufi Solutions, بے تکلّفی

کنھیا لال کپور (1910- 1980) کنھیا لال کپور 1910 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہیں انہوں نے اپنی اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور انگریزی کے اُستاد بن گئے۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد وہ ہندوستان آگئے اور پنجاب کے شہر موگا میں واقع گورنمنٹ کالج میں پرنسپل کے طور پر کام کرنے لگے۔ ان کا

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 2, Betakallufi Solutions, بے تکلّفی Read More »

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 1 Humd Solutions, حمد

اسمعیل میرٹھی (1917-1844) محمد اسمعیل میرٹھی کی پیدائش 1844ء میں میرٹھ میں ہوئی۔ اُنھیں بچپن سے ہی پڑھنے لکھنے کا شوق تھا۔ اسی شوق اور محنت کی وجہ سے وہ کم عمری میں ہی ملازمت کرنے لگے اورعلم وادب کی دنیا میں مشہور ہو گئے۔ وہ اردو اور فارسی کے استاد بھی تھے۔ انھوں نے

NCERT Class 10 Urdu Jaan Pehchan Chapter 1 Humd Solutions, حمد Read More »

Allama Iqbal Ka Taruf, علامہ اقبال کا تعارف

حیاتِ اقبال خاندانی پس منظر اقبال کے آبا و اجداد سپرو برہمن تھے اور ان کا تعلق کشمیر سے تھا۔ ان کے خاندان نے اٹھارہویں صدی کے آخر یا انیسویں صدی کے شروع میں اسلام قبول کیا۔ اسلام قبول کرنے کے بعد انہوں نے کشمیر چھوڑ دیا اور سیالکوٹ میں آ کر بس گئے۔ اگرچہ

Allama Iqbal Ka Taruf, علامہ اقبال کا تعارف Read More »

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 12 Solutions Nazam, نظم

نظم نظم عربی زبان کا لفظ ہے۔ لغت میں اس کے معنی ہیں “لڑی میں موتی پرونا”۔ اس کے دوسرے معنی ہیں انتظام، ترتیب، اور آرائش۔ یہ مجازی معنی ہیں جو پہلے معنی سے نکلے ہیں۔ ادبی اصطلاح میں نظم کا لفظ دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ پہلے معنی میں یہ لفظ نثر کے

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 12 Solutions Nazam, نظم Read More »

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 11 Solutions, Gazal, غزل

غزل “غزل” عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں “عورتوں کی باتیں کرنا” یا “عورتوں سے باتیں کرنا”۔ عربی شاعری میں جب شاعر اپنی محبوبہ کے حسن و جمال کی تعریف کرتے یا اپنے جذبات کا اظہار کرتے، تو اسے “تغزل” کہا جاتا اور ایسے اشعار کو “غزل”۔ عربی شاعری میں غزل کا

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 11 Solutions, Gazal, غزل Read More »

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 10 Solutions Khaka, خاکہ

خاکہ خاکہ ایک اردو اصطلاح ہے جو انگریزی لفظ “اسکیچ” کا ترجمہ ہے۔ آج کل اردو میں “خاکہ” کا لفظ زیادہ عام ہے۔ خاکہ ایک ایسی نثری تحریر ہے جس میں کسی شخصیت کی خاص اور نمایاں باتوں کو اس طرح پیش کیا جاتا ہے کہ قاری کے ذہن میں اس شخص کی مکمل تصویر

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 10 Solutions Khaka, خاکہ Read More »

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 9 Solutions Safar Nama, سفرنامہ

سفرنامہ سفرنامہ آج کے دور کی ایک پسندیدہ صنف ہے۔ ہر سفر میں نیا تجربہ ہوتا ہے، اور اگر کوئی شخص اپنے تجربات کو بیان کرنے کی مہارت رکھتا ہو، تو وہ ایک دلچسپ سفرنامہ لکھ سکتا ہے۔ پرانے وقتوں میں، جب لوگ سفر سے واپس آتے تھے، تو اپنے تجربات اور مشاہدات دوسروں کو

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 9 Solutions Safar Nama, سفرنامہ Read More »

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 8 Solutions Tanzo Mazah, طنز و مزاح

طنز و مزاح طنز و مزاح ادب کی کوئی خاص صنف نہیں ہے بلکہ یہ اظہار کا ایک انداز یا اسلوب ہے۔ اردو ادب میں طنز و مزاح کو اکثر ایک ہی سمجھا جاتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ دونوں الگ الگ ہیں۔ یہ ضرور ہے کہ زیادہ تر اردو لکھنے والوں نے طنز و

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 8 Solutions Tanzo Mazah, طنز و مزاح Read More »

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 7 Solutions Inshaiya, انشائیہ

انشائیہ انشا کا لفظ اردو میں مختلف طریقوں سے استعمال ہوتا ہے، اور “انشائیہ” بھی اسی سے نکلا ہے۔ محققین کے مطابق، انگریزی سے ماخوذ ہے، اور انگریزی میں عربی لفظ “السّعی” سے آیا ہے جس کا مطلب ہےکوشش کرنے کے۔ شروع میں مضمون نگاری اور انشائیہ نگاری میں کوئی خاص فرق نہیں تھا، لیکن

NCERT Class 12 Urdu Gulistan-e-Adab Chapter 7 Solutions Inshaiya, انشائیہ Read More »

Scroll to Top