Bale Jibreel, Allam Iqbal, Kya Ishq Ek Zindagi E Mustaar Ka, Ghazal Ki Tashreeh بالِ جبریل، علامہ اقبال، کیا عشق ایک زندگئ مستعار، کا غزل کی تشریح
بالِ جبریل، علامہ اقبال پانچوی غزل کیا عشق ایک زندگئ مستعار کا کیا عشق پائیدار سے ناپائیدار کا وہ عشق جس کی شمع بجھا دے اجل کی پھونک اس میں مزہ نہیں تپش و انتظار کا میری بساط کیا ہے تب و تاب یک نفس شعلہ سے بے محل ہے الجھنا شرار کا کر پہلے