Bale Jibreel, Allama Iqbal, Asar Kare Na Kare Sun To Le, Ghazal Ki Tashreeh بالِ جبریل ، علامہ اقبال، اثر کرے نہ کرے سن تو لے، غزل کی تشریح
بالِ جبریل، علامہ اقبال چوتھی غزل اثر کرے نہ کرے سن تو لے مری فریاد نہیں ہے داد کا طالب یہ بندۂ آزاد یہ مشت خاک یہ صرصر یہ وسعت افلاک کرم ہے یا کہ ستم تیری لذت ایجاد ٹھہر سکا نہ ہوائے چمن میں خیمۂ گل یہی ہے فصل بہاری یہی ہے باد مراد