Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 26 Ghazal Mubarak Azimabadi Solutions, غزل مبارک عظیم آبادی
غزل غزل عربی قصیدے کے ابتدائی حصے “تشبیب” سے لی گئی ہے۔ تشبیب کا تعلق جوانی یا جوانی کے جذبات سے ہے اور ظاہر ہے کہ جوانی کے جذبات میں حسن اور عشق کی کیفیتیں شامل ہوتی ہیں۔ اسی لیے فارسی اور اردو کی غزلوں میں عموماً حسن و عشق کے جذبات کا اظہار کیا