Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 14 Makatib Abdul Gafur Shahbaz Solutions, مکاتب عبدالغفور شہباز
عبدالغفور شہباز عبدالغفور کا پورا نام سید محمد عبد الغفور ہے اور ان کا تخلص شہباز ہے۔ وہ موضع سر میرا باڑھ کے رہائشی تھے حالانکہ سفینہ اردو میں انہیں آرہ کا باشندہ بتایا گیا ہے جو کہ غلط ہے۔ شہباز نے بہت کم عمر میں لکھنا شروع کیا۔ مظفر پور میں قیام کے دوران