Bihar Board Class 10 Urdu Chapter 13 Maktoob Nigari Asadullah Khan Ghalib Solutions, مکتوب نگاری اسد اللہ خاں غالب
مکتوب یا خط لکھنے کا فن خیریت معلوم کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ خیالات کا تبادلہ کرنے کا ایک مؤثر اور روایتی ذریعہ ہے۔ دورِ حاضر میں یہ اس لیے بھی اہمیت اختیار کر گیا کہ اسے اداروں میں بھی استعمال کیا جانے لگا۔ کہا جاتا ہے کہ شیر شاہ سوری کے دور میں